
اسلام وعلیکم
دوستوں، ہم نے یہ سائٹ اپنی محنت اور ذہانت سے بنائی ہے۔ اور یہ
سائٹ ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے۔ ہم اس سائٹ کو آپکے ذوق کے مطابق
دھالنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ اور آپ اس سائٹ سے اپنی پسند کے
گانے، مثلاُ، انگلش، اردو، ہندی، اور چند دوسرے کنٹریز کے، سُن سکتے
ہیں۔
اور ہم اس سائٹ میں نیوز ہیڈلائنز بھی ہر روز اپڈیٹ کرتے ہیں، اس
طرح آپ ایک ہی جگہ سے سب امپورٹینٹ جگہوں پر جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ
کچھ ہفتہ وار اپڈیٹ کیے جاتے ہیں۔
|